Télécharger Imprimer la page

ResMed AirSense 10 Manuel De L'utilisateur page 256

Masquer les pouces Voir aussi pour AirSense 10:

Publicité

Les langues disponibles
  • FR

Les langues disponibles

  • FRANÇAIS, page 71
‫عالمات‬
:‫درج ذيل عالمتيں آپ کے آکسی ميٹر ايڈاپٹر يا پيکيجنگ پر ظاہر ہوسکتی ہيں‬
‫يوروپ کا مجاز نمائنده۔‬
‫مينوفيکچرر۔‬
‫استعمال سے قبل ہدايات پڑهيں۔‬
‫احتياط/انتباه۔‬
‫ انگليوں کے داخل ہونے اور عمودی طور‬IP21 ‫سيريل نمبر۔‬
‫کيٹالگ نمبر۔‬
‫بيچ کا کوڈ۔‬
LOT
‫انگلی کے سائز کی چيزوں اور خصوصی سمت سے 51 ڈگری‬
‫پر پانی گرنے کے خالف تحفظ‬
IP22
‫درجہ حرارت کی حد۔‬
‫نمی کی حد۔‬
‫اوپر ٹيڑها کرنے پر پانی گرنے سے تحفظ يافتہ ہے۔‬
‫ لوازمہ۔‬BF ‫قسم‬
‫کينيڈين اسٹينڈرڈ ايسوسی ايشن۔‬
‫چين کا آلودگی پر قابو پانے واال لوگو۔‬
‫صرف نسخہ پر )يو ايس ميں، وفاقی قانون ان ڈيوائسز کو معالج کے آرڈر کے ذريعہ يا اس‬
‫طبی آلہ۔‬
‫درآمد کننده۔‬
‫فضائی دباؤ کی حد۔‬
‫کے ساته فروخت کا پابند بناتا ہے(۔‬
‫ پر عالمات فرہنگ ديکهيں۔‬ResMed.com/symbols
:‫يادداشتيں‬
‫ آکسی ميٹر ايڈاپٹر پر الگو ہوتی ہے۔‬S9 ‫ درجہ بندی صرف‬IP21 •
‫ آکسی ميٹر ايڈاپٹر پر الگو ہوتی ہے۔‬Air10 ‫ درجہ بندی صرف‬IP21 •
‫ماحولياتی معلومات‬
‫اس ڈيوائس کو عليحده طور پر تلف کيا جانا چاہئے، نہ کہ بغير چهانٹے ہوئے ميونسپل کوڑے ميں۔ اپنے ڈيوائس‬
‫کو تلف کرنے کے ليے، آپ کو اپنے عالقہ ميں دستياب مناسب جمع کاری، دوباره استعمال کرنے اور ری‬
‫سائيکلنگ سسٹمز کو استعمال کرنا چاہيئے۔ جمع کاری، دوباره استعمال کرنے اور ری سائيکلنگ سسٹمز کو‬
‫قدرتی وسائل پر دباؤ کو کم کرنے اور ماحوليات کو نقصان پہنچانے والے خطرناک مادے روکنے کے ليے‬
‫تيار کيا گيا ہے۔‬
254

Publicité

loading

Ce manuel est également adapté pour:

Aircurve 10S9 lumis