Télécharger Imprimer la page

Lenovo Tab P11 Guide De Démarrage Rapide page 63

Masquer les pouces Voir aussi pour Tab P11:

Publicité

Les langues disponibles

Les langues disponibles

‫سروس اور امدادی معلومات‬
‫ وارنٹی کا نوٹس‬Lenovo Limited
‫ کی شرائط کی رو سے احاطہ‬L5050010-02 08/2011 ‫)، ورژن‬LLW( ‫ وارنٹی‬Lenovo Limited ‫يہ پراڈکٹ‬
LLW ‫ پر پڑهيں۔ آپ اس ويب سائٹ سے‬https://www.lenovo.com/warranty/llw_02 ‫ کو‬LLW ‫کردہ ہے۔‬
‫کو متعدد زبانوں ميں پڑه سکتے ہيں۔‬
‫وارنٹی کی معلومات‬
‫ آپ کے آلے کيلئے ايک متعينہ مدت کی وارنٹی فراہم کرتا ہے۔ اپنی ڈيوائس کے خريدے گئے اپ گريڈز‬Lenovo
‫ پر جائيں، اور‬https://support.lenovo.com/warrantylookup ،‫کی وارنٹی کے اسٹيٹس کی پڑتال کے ليے‬
‫پھر پراڈکٹ کی آن اسکرين ہدايات کو منتخب کريں۔‬
‫معاونت حاصل کریں‬
- ‫ سروس ٹول ڈاؤن لوڈ کرنے کے ليے‬Lenovo
Rescue and Smart Assistant )RSA(: https://support.lenovo.com/downloads/ds101291
‫ کی مطابقت پذير ڈيوائسز کی معلومات کے ليے مذکورہ باال ويب سائٹ پر جائيں۔‬RSA
‫ کے مزيد معاون اختيارات حاصل کرنے کے ليے ڈيوائس کے سيريل نمبر‬Lenovo :‫معاونت کی ويب سائٹ پر جائيں‬
‫ کوڈ کو اسکين کريں، اور پھر آن اسکرين ہدايات کی‬QR ‫ پر جائيں، يا‬https://support.lenovo.com ‫کے ساتھ‬
‫پيروی کريں۔‬
‫ کميونٹی سے مشاورت کريں۔‬Lenovo ‫ پر جا کر‬http://forums.lenovo.com
‫ ڈيوائسز کے‬Lenovo ‫ کوڈ اسکين کريں، جو آپ کی‬QR ‫ ايپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے ليے ذيل ميں موجود‬Lenovo
‫ليے فوری معاونت اور حل تالش کرنے، اپنا وارنٹی يا مرمت کا اسٹيٹس ديکھنے، قريب ترين سروس فراہم کنندہ تالش‬
‫کرنے، اور مزيد بہت کچھ کرنے کی ايک ون اسٹاپ ايپليکيشن ہے۔‬
Android
IOS
48

Publicité

loading

Ce manuel est également adapté pour:

Tb350fuTb350xu